Zaidah Khubsurat kon: زیادہ خوبصورت کون؟
Zaidah Khubsurat kon boys or girls , mard ya aurat es hawlay sy apnay khaylat ka ezhar kejiy kah zaidah khuburat kon hi apnay tagrbat aur mushadt ko post k jiyay apnay khalat ka ezar kejiay we waitint your comments . please give your comments in decent manner
سمجھا تو یہی جاتا ہے کہ حسن و خوبصورتی میں صنفِ نازک ہی کو ترجیح ہے٬ لیکن حقیقت و مشاہدات اکےP برعکس ہیں- ایک تعلیمی ادارے میں اس موضوع پر بحث کے دوران یہ ثابت کیا گیا مرد عورتوں کے مقابلے میں زیادہ خوبصورت اور پرکشش ہیں- مثلاً
1- خوبصورتی اور حسن و جمال میں حسنِ یوسف (علیہ اسلام) کا کوئی ثانی نہیں-
2- اور مرد حضرات کے جاذبِ نظر ہونے کے لیے میک اپ کا سہارا نہ لینا-
کیا آپ بھی یہی سمجھتے ہیں کہ مرد بمقابلہ عورت زیادہ حسین ہے؟ یا آپ کی رائے اس سے مختلف ہے؟
Posted in